
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا
جواب: والی جا نمازوں پر نماز پڑھنا اچھا نہیں کہ توجہ ان کی طرف ر ہے گی ، اور خشو ع و خضو ع میں فرق آئے گا“ (وقار الفتاوی ،جلد2،صفحہ 514،بزمِ وقار الدین ،کرا...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: چار رکعت کی قضا چار رکعت ہی ادا کرے گا اور مقیم حالت سفر میں فوت ہونے والی نماز کی قضا دو رکعتیں ہی کرے گا ،کیونکہ قضا نماز،ادا کی حکایت کرتی ہے،سو...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
جواب: چار رکعت والی ،اور برابر ہے کہ وہ قراءت شروع کی دو رکعتوں میں ہو یا آخری دو رکعتوں میں یا مختلف دو رکعتوں میں ،یونہی شیخ ابن مکارم کی شرح نقایہ میں...
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
جواب: رکعت کی طرف بھولے سے کھڑا ہوگیا، تو صرف کھڑے ہوتے ہی سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا۔(منیۃ المصلی مع حلبہ، ملتقطا، جلد2،صفحہ440، مطبوعہ:بیروت) منیۃ المصلی ک...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: چار رکعت واجب الاعادہ کی نیت سے عام نوافل کی طرح سب علیحدہ علیحدہ پڑھ لیں، توبھی درست ہے۔ باقی جہاں تک اذکار نماز کو بلند آواز سے پڑھنے کی ب...
مسبوق قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود و دعا پڑھے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود پاک اور دعا پڑھے گا یا نہیں ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: چار جزئیات فاقول: ان میں بھی یہی حکم ہوگایعنی نماز وقت کے اندر پڑھی جائے گی فرق یہ ہے کہ ان صورتوں میں بعد وقت اعادہ بھی کرنا ہوگا۔وقت کے اندر ادائے ن...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: چار رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد ذوالحلیفہ کے مقام پر عصر کی نماز قصر ادا کی۔چنانچہ بخاری شریف میں حضرت انس رضی اللہ تع...