سرچ کریں

Displaying 1191 to 1200 out of 1420 results

1191

الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

1191
1192

نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کو لاڈلا کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور خاتم النبیین علیہ الصلوۃ والسلام کواللہ پاک کا لاڈلا رسول کہنا کیسا ہے؟

1192
1193

جس گھڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو مرد پہن سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مردوں کے لئے ایسی گھڑی پہننا جائز ہے جس پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہو؟

1193
1194

سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ابوبکر کیوں کہا جاتا ہے ؟

جواب: دین اسلام میں متعدد اولیات حاصل ہیں ،مثلاً:سب سے پہلے ایمان قبول کرنا ،خلافت میں تقدم حاصل ہونا وغیرہ ، لہٰذا اس مناسبت سے آپ کو ابوبکر کہا جاتا ہے ۔ ...

1194
1195

کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ

جواب: دین و ملت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”مکانات پر زکوۃ نہیں اگر چہ پچاس کروڑ کے ہوں، کرایہ سے جو سال تمام پر پس انداز ہو گا اس ...

1195
1196

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کسی سینٹر میں جماعت کےساتھ ادا کرلے تو کیا پھر بھی اس پہ ظہر کی نماز پڑھنا فرض رہےگا؟

1196
1197

روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کرواسکتے ہیں؟ اور اگر خون نکلے تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟

1197
1198

کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا کیسا ہے اور ان کا معنی کیا ہے؟

1198
1199

موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ہم بسا اوقات وضو کے فورابعد چمڑے کے ایسےموزے پہنتے ہیں ،جن پر مسح کرنے کی مکمل شرائط پائی جاتی ہیں ،اور بسا اوقات وضو مکمل کرنےکےکچھ دیربعد، ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد موزے پہنتے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا وضو کرنے کے فوراً بعد موزے پہننا ضروری ہے یا دس ، پندرہ منٹ چھوڑ کر اس کے بعد پہن سکتے ہیں، کیا اس طرح درست ہوگا یا دوبارہ وضو کرنا ہوگا ؟

1199
1200

اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم

سوال: (۱) کعبہ شریف لیگو جسے اسلامک ٹوئے بھی کہا جاتا ہے ،بچے اسے بناتے ہیں ،کبھی تواسے سجاکر رکھ دیتے ہیں ،لیکن کبھی اسے بنا کر توڑ دیتے ہیں یا کھول دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے، شرعی رہنمائی فرما دیں ؟(۲) اور کبھی بچے نارمل کاغذ سے کعبہ شریف اور گنبد خضرا کے ماڈل بنا کر لاتے ہیں تو کیا بعد میں انہیں فوراً کھول ( توڑ ) دینا چاہیے یا سنبھال کر رکھنا چاہیے ؟

1200