
حیض کی حالت میں تھیلی کے ذریعے قرآن پاک چھونا کیسا؟
جواب: کپڑےیارومال وغیرہ سےقرآنِ پاک کوپکڑناجائزہےجونہ اپنےتابع ہواور نہ ہی قرآنِ پاک کےتابع ہو اور جو کپڑا اپنے یا قرآنِ پاک کےتابع ہواس سےقرآنِ پاک کوپکڑنا...
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: پاک کے تحت علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1014ھ / 1605ء) لکھتے ہیں:”فيه دليل على انه يحرم النكاح و يحل النظر و الخلوة ...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
جواب: کپڑے کولٹکایا، اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی طرف نظررحمت نہیں فرمائے گا۔(صحیح البخاری، کتاب اصحاب النبی علیہ الصلوۃ و السلام، ج 05، ص 06، دار طوق النج...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک نہ ہواورنہ اس سے بدبو نہ آرہی ہو۔ ...
جواب: ناپاک نہیں ہوتا،جب تک اس میں کوئی نجاست نہ جائے، اس لئے اگراس میں کوئی نجاست نہیں گئی تواس سے استنجاء کر سکتے ہیں اور اس سے استنجاء کرنے سے پاکی حاصل...
عورت مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہو پاکی کے ایام میں اس پر سونے کا حکم
جواب: ناپاک نہیں ہوگا ہاں اگر واقعتا کوئی نجاست لگ جائے تو اسےدھو کر پاک کر لیا جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَ...