
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: صفحہ368 ، مطبوعہ مکۃ المکرمہ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی بہار شریعت میں فرماتے ہیں: ’’یہ (حج کی) قربانی وہ نہیں جو بقر عید ...
یتیم کسے کہتے ہیں اور یتیم سے متعلق چند احادیث
جواب: صفحہ 153۔154، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ یتیم کسے کہتے ہیں؟ کا مطالعہ فرمائیں اس رسالہ کو آپ نیچے دئے ...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَ...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: ”(عقب كل فرض) ۔۔۔(أدى بجماعة) أو قضي فيها منها من عامه لقيام وقته كالأضحية (مستحبة) خرج جماعة النساء وا...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: صفحہ290، 291، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فتاوی امجدیہ میں فرماتے ہیں:’’بزرگانِ دین کو جو ایصال ثواب کیا ج...
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: صفحہ253، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) زین الدین علامہ ابن نجیم مصری حنفیرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 970ھ/1562ء) نے لکھا:’’لا يحل س...
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: صفحہ 578، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بیروت) تکبیر تحریمہ کے بعد امام کے ساتھ نماز کے کسی جز میں مشارکت نہ ہو، تو اقتدا صحیح نہیں، جیسا کہ مفتی محمد ام...
قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا؟
تاریخ: 02 صفر المظفر1447ھ/28 جولائی2025ء
شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: صفحہ 242، مطبوعہ کراچی) کفار بھی فروعات کے مکلّف ہیں،چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے:’’حرمۃ الخمر والخنزیر ثابتۃ فی حقھم کما ھی ثابتۃ فی حق المسلمین،ل...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟