
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
جواب: نماز کو حرم سے باہر، اگرچہ وطن لوٹ جانے کے بعد ادا کیا تو بھی جائز ہے، لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے، سنت یہ ہے کہ طواف اور اس نماز کو پے در پے (درمیان میں ...
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت (اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) کو جہراً پڑھا، پھر اسی آیت کو دوبارہ جہراً پڑھ دیا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کردی، کیا سجدہ سہو کے بغیر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ سائل : عبد الجبار ( فیصل آباد )
سوال: ایک اسلامی بہن بے پردگی کرتی تھی ، اجنبی مَردوں کے سامنے بال ، گلا ، کلائیاں وغیرہ کھلی رہتی تھیں ، اس نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اللہ کی رضا کیلئے شرعی پردہ کروں گی۔ اس کا وہ کام بھی ہوچکا ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ منت شرعی منت ہے یا نہیں؟
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: اسلامی ریاست میں رہنے والے افراد کے لئے تکلیف کا باعث بنتا ہے اور معاشرے اور ملکی نظام میں فساد پھیلانے کا سبب ہوتا ہے۔ اللہ پاک نے قرآنِ پاک میں زمی...
جواب: اسلامی قبلہ مفتی ہاشم صاحب دامت برکاتہ العالیہ کی کتاب،شرح جامع ترمذی ج3 صفحہ 837 تا842 کا مطالعہ فرمائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُ...
سوال: مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟
چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا
سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟