
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)
قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟
سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟
جواب: کم کی نسبت کرنے میں شرط کو علت کی جگہ رکھا گیا ، کیونکہ وقت کا نکلنا شرط ہے اور علت وہی پہلے والا حدث ہے ۔ ایک فرض نماز کے وقت کے اندر ضرورت کی وجہ سے...
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
جواب: سال کے اندر) دودھ پلادے،(اگرچہ دوسال کی عمر کے بعد دودھ پلانا حرام ہے)تو اس سے دودھ پلانے والی عورت بچے کی رضاعی ماں کہلائے گی اور اس کا شوہر جس سے ی...
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: کمت و علم سے نہیں کیا؟ دونوں کا آپس میں ربط ہی کوئی نہیں۔دنیا بھر میں متعدد ممالک ایٹمی دھماکے کرتے ہیں تو کیا وہ اس کا ثبوت ہیں کہ ان کے پیچھے کوئی ...