سرچ کریں

Displaying 1241 to 1250 out of 2605 results

1241

ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم

جواب: اسلام ہوکردارالاسلام میں مسلمانوں کے زیرحکومت رہتی ہوتواس کے ساتھ بغیرضرورت کے مسلمان مردکانکاح کرنامکروہ تنزیہی ہے اور اگر کتابیہ عورت حربیہ ہو تو اس...

1241
1242

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

1242
1244

ابو ذر اور ابان نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: ہم اپنے بچے کا نام ان میں سے رکھنا چاہتے ہیں( ابو ذر، ابان اور احان) کیا یہ ٹھیک ہیں اور ان کےمعانی کیا ہیں؟

1244
1245

پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔

1245
1247

ارحا نام کا مطلب اور ارحا نام رکھنا کیسا؟

سوال: لڑکیوں کا ارحا نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟

1247
1250

شفنہ نام کا مطلب اور شفنہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیابچی کانام شفنہ رکھ سکتے ہیں ۔اس کاکیامعنی ہے ؟

1250