نمل نام کا مطلب اور نمل نام رکھنا کیسا ہے؟
بچی کا نام نمل رکھنا کیسا ؟
مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-493
تاریخ اجراء: 18صفررالمظفر1444 ھ /15ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
”نَمَل“ چیونٹی کو کہتے ہیں، اس کے بجائے مسلمانوں میں معروف ومشہور اچھے نام رکھے جائیں، بلکہ بہترہے کہ بچیوں کانام صحابیات یا صالحات ِ امت کے ناموں پررکھا جائے،تاکہ بچی میں ان کی برکتیں شاملِ حال ہوجائیں۔نیز ایسا نام بھی نہ رکھا جائے جو مسلمانوں میں رائج نہ ہو ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1931)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(364)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(403)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(759)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(597)