
چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟
جواب: ہوتی ہیں ان میں سے ایک حکمت یہ ہےکہ بعد میں تَنازُع نہ ہو ، ایک دوسرے کا نقصان نہ ہو ، ایک دوسرے کو ضَرَر نہ پہنچے۔ لہٰذا سوال میں بیان کیا گیا طریقہ ...
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
جواب: ہوتی تو اس کے متعلق میں یہ کہوں گا: ہاں! جسے بطور قرآن لکھا جا چکا اگرچہ فاتحہ، تو اب جنبی یہ کہتے ہوئے اسے نہیں چھو سکتا کہ یہ قرآن نہیں بلکہ دعا ہ...
ادھار میں چیز بیچ کر کم قیمت میں نقد خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کوقرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے ؟دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتا اور اس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں ؟ اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
جواب: ہوتی ہے(یعنی دلالۃً اجازت) جیسے کسی سائل (بھیک مانگنے والے کو) کوئی پرانی ٹوٹی ہوئی چیزیا اس طرح کی کوئی چیز دینا ،جس پر عرف جاری ہو۔ (عمدۃ القاری،ج8...
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
جواب: ہوتی ہے جوکہ شرعا جائز نہیں، البتہ! کسی عورت کا شوہر ڈاکٹر ہو اور وہ رنگ لگانا جانتا ہو تو اسے اپنی بیوی کورنگ لگانے کی اجازت ہے۔ نیز یہ یاد رہے کہ! ...
عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟
جواب: ہوتی ہے ، لہٰذا مردانہ سوئٹر پہننا بھی جائز نہیں ہے اگرچہ گھر کی چار دیواری میں ہی پہنتی ہو ۔ سنن ابو داؤد میں ہے : ”عن ابن أبي مليكة قال قيل لعائشة ...
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: ہوتی ہے۔ ... اگرچہ یہ آیت شہداءِ احد کے حق میں اتری، مگر تاقیامت تمام شہدا کی زندگی ثابت فرما رہی ہے، کیونکہ آیت کی عبارت عام ہے اس میں کوئی قید نہیں۔...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہوتی ہے کہ اگر کوئی زمین پر ایسی چیز رکھنے پر قادر ہو جس پر سجدہ کرنا درست ہو، تو اس چیز پر سجدہ لازم ہوگا، کیونکہ وہ حقیقت میں رکوع اور سجدہ کرنے پر ...
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ شخص آپ کے پاس موبائل گِروی رکھوا کر آپ سے قَرْض لے کر چلا جاتا ہے اور بعد میں واپس آکر آپ کو اصل قرض کے ساتھ 500 روپے اضافی دی...