سرچ کریں

Displaying 1251 to 1260 out of 6314 results

1251

مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟

سوال: زید اپنے شہر سے 200 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک دوسرے شہر میں ایک کام کی غرض سے جارہا ہے، جہاں اُس کا قیام تقریباً ایک مہینے کا ہوگا۔معلوم یہ کرنا ہے کہ زید وہاں کام والے شہر میں قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز ادا کرے گا؟

1251
1252

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟

1252
1253

حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ

جواب: لگایا جاسکتا ہے کہ بمطابقِ حدیث پاک اگر جنت والی عورتوں میں سے کوئی عو رت زمین کی طرف جھانکے، تو ان دونوں کے درمیان والے حصےکو چمکادے اور ان کے درمیا...

1253
1254

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

جواب: لگاتے رہتے ہیں اور وہ بھی جس کو یہ روپیہ پہنچا۔ اب ہمارے گھر کوئی خوشی کا موقع آیا ہم نے اس کو بلایا تو ہماری پوری نیّت یہ ہوتی ہے کہ وہ شخص کم از کم ...

1254
1255

حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل

سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔

1255
1256

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: لگانے والوں کے اندازے سے باہر ہو، مثلا:ایک چیزدس روپے میں خریدی،توکوئی تاجراس کی قیمت پانچ اورکوئی چار اورکوئی چھ روپے بتاتاہےاورجو چیزغبن فاحش کے سات...

1256
1257

ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم

سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟

1257
1258

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟

1258
1259

روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ

جواب: لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔ اگر آسانی ہو تو افضل یہی ہے کہ باب جبرائیل سے مسجد میں داخل ہوجائے اور دایاں قدم اندر رکھتے ہوئے دعاء پڑھے:اَللّٰہُمَّ...

1259
1260

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: کرنے کی مقدار مال موجود ہو یا اتنا مال تو نہ ہو،لیکن کما کر ضروریات پوری کرسکتا ہو،تو ایسے شخص کا سوال کرنا حرام ہے،مثلاً: جس کے پاس ایک دن کا کھان...

1260