
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: احکام میں ہے:” اگر سرخی(Lip stick)کے اجزاء میں کوئی حرام اور ناپاک چیز شامل نہ ہو ،تو اس کا استعمال کرنا، جائز ہے۔ البتہ وضو وغسل کے متعلق یہ حكم ہےکہ...
حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
سوال: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہااورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے؟
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
جواب: احکام جاری ہوجائیں گے اور نفاس کی انتہائی مدت یعنی 40دن کا شمار بھی اسی وقت سے کیا جائے گا، نیز بچہ کے پیٹ میں فوت ہوجانے سےنفاس کے احکام پر ک...
روحان کا معنی اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام "محمد روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت
جواب: احکام مثلاً وراثت، وصیت وغیرہ میں حقیقی والدہ کے برابر ہرگز نہیں ہوتی۔ صحیح بخاری، سنن ابی داؤد، جامع ترمذی، مسند احمد اور مسند دارمی وغیرہ کی حدیث پ...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک دکاندار نے لوگوں کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے کہ جو اس سے فریج یا دیگر چیزیں خرید ے گا ، وہ اس کا نام قرعہ انداز ی میں شامل کریں گے اور قرعہ اندازی کا ٹوکن پچاس روپے کا الگ سے لینا ہوگا ،جس کا نام قرعہ میں نکل آیا ، اسے بکرا یا گائے وغیرہ دی جائے گی اور جس کا نام نہ نکلا ، اس کے پچاس روپے واپس نہیں ملیں گے ، تو یہ اسکیم شرعا کیسی ہے ؟
حیدر نام کا مطلب اور محمد حیدر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد حیدر نام رکھنا کیسا؟ اس میں معنی کے اعتبار سے کچھ مضائقہ تو نہیں ہے؟
نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا
سوال: نقشِ نعل پاک یا ایسے بیج وغیرہ جن پر اللہ عز وجل و رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک لکھا ہوا ہو، لگا کر بیت الخلا (Toilet)میں جانا کیسا ؟
صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا صحابہ کرام کےنام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ اوراولیائےکرام کےنام کےساتھ رضی اللہ عنہ پڑھنا درست ہے ؟