
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: صلی، ص 358، مطبوعہ کراچی( محقق عمر ابن نجیم حنفی علیہ الرحمۃ نے بھی نہر میں اسی کو ذکر فرمایا ہے، چنانچہ آپ علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں: ”قال الحلبي: و صر...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
موضوع: Zania Se Nikah Ke 2 Mahine Baad Bacha Paida Hua Tu Us Ke Nasab Ka Hukum
بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟
موضوع: Badkari Na Karne Par Madine Ki Qasam Khai, Aur Badkari Hogye To Qasam Ka Hukum?
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: ertebrates) یعنی ریڑھ کی ہڈی (backbone) رکھنےوالے جانور ہوتے ہیں، جبکہ اسکوئیڈ (squid) کا تعلق ”سیفالو پوڈا خاندان (Cephalopoda family)“ سے ہے، جن میں...
کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
موضوع: Kuffar Ki Ibadat Gah Mein Jana Aur Un Se Relations Rakhna
یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح
موضوع: Yahood o Nasara Ko Jazeera Arab Se Nikalne Se Mutaliq Hadees Ki Sharah
کسی انسان کے لئے اپنے دل میں تکبر یا حسد رکھنا کیسا ہے؟
موضوع: Kisi Insan Ke Liye Apne Dil Mein Takabbbur Ya Hasad Rakhna Kaisa Hai ?
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
موضوع: Akhri Qada Kar Ke Khare Ho Gaye Aur Qiyam Mein He Salam Pherdiya Tu Namaz Ka Hukum
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت مبارکہ ہے، البتہ ویسے فقہی حکم یہ ہے کہ یہ منت نہیں ہے ،کیونکہ یہ تو ویسے ہی واجب ہے اور جو چیز پہلے ہی واجب ہو اس کی ...