سرچ کریں

Displaying 1271 to 1280 out of 4324 results

1271

نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں

جواب: قضا و قدر سے ہی وقوع پذیر ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ ہی ہر عمل کا خالق ہے۔ لیکن انسان کو بھی ایک نوع اختیار حاصل ہے کہ وہ نیک عمل کرے یا برا، اور اسی اخت...

1271
1272

خطبے کے وقت چندہ کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔

1272
1273

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: وقت اس کی عمر(60سال)ہوگی ۔جب اس نے ان دونو ں (حج یا جہاد ) میں سے کسی ایک کو کیا ،تو اس کی عمر 40 سال سے تجاوز نہیں کرے گی۔تو اس طرح اس کی جو زیادہ...

1273
1274

نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم

سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟

1274
1275

نماز کی تکبیرات انتقال میں اللهُ أكْبَر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟

1275
1276

کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

1276
1277

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: وقت دنیا میں اسلام کے علاوہ مذاہب اور غیر اسلامی قوانین میں اس کی مثالیں کثرت سے ملتی ہیں۔ (5)اسلامی قوانین کا ایک وصف یہ بھی ہے کہ اس میں قانون...

1277
1278

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟

1278
1279

بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم

جواب: وقت جبکہ بچہ ابھی آدھے سے زیادہ باہر نہ نکلا ہو آنے والا خون، استحاضہ کے حکم میں ہوتا ہے اور حالتِ استحاضہ میں نماز روزہ معاف نہیں۔البتہ خون آنے کی صو...

1279
1280

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ جس شخص کے پاس کمیٹی کی رقم جمع ہو،کیاوہ کمیٹی کی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟جبکہ کمیٹی نکلنے کے وقت تمام استعمال کی ہوئی رقم کمیٹی کی رقم میں شامل کردے گا۔اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

1280