سرچ کریں

Displaying 1281 to 1290 out of 9237 results

1281

بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم

جواب: پاک اشیا ءسے نہیں بنی، نیز اس میں بدبو بھی نہیں ہےتو اس کو لگا کر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے۔ خیال رہے جَیل لگا کر وضو وغسل کرنے میں یہ احتیاط ضرور...

1281
1282

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

جواب: پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل اورتفسیرِ نعیمی وغیرہ۔ ایسی تفاسیر بے وضو اورحیض ...

1282
1283

جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیےجامع مسجد شرط ہے اور دوسری مساجد یا کسی اور جگہ جمعہ کی نماز نہیں ہو سکتی؟

1283
1284

فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا

سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟

1284
1285

مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہمارے گاؤں کی مسجد سیلاب آنے کے سبب گرگئی ،اس کا کافی سارا سامان تو ہم نے پہلے ہی محفوظ کر لیا تھا، مگر سیلاب کے پانی اور مسجدگرنے کے سبب اس کے دروازے، کھڑکیاں، چھت والےپنکھےاور نمازیوں کےلئے رکھی ہوئیں لکڑی کی کرسیاں ٹوٹ چکی ہیں اور بالکل خراب ہوچکی ہیں، یہ اشیاءآئندہ بھی مسجد کے کسی کام میں استعمال نہیں ہوسکتیں، بلکہ مزید رکھنے سے بالکل ضائع ہو جائیں گی، اب پوچھنا یہ تھا کہ مسجد کی تعمیرات کے دوران پیسوں کی اشد ضرورت ہے، کیا مسجد کا متولی اس بیکار سامان کو بیچ کر اس کی رقم مسجد کی تعمیر ات میں خرچ کرسکتاہے؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ مسجد کے پنکھےاورنمازیوں کے لئےکرسیاں کسی شخص نے لے کر دی تھیں، اس کے متعلق معلومات نہیں ہیں۔

1285
1286

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

1286
1287

نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور نبیِّ اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے روضۂ اقدس یا نعل پاک کی تصویر اور نقش بنانا اور ان کی تعظیم و تکریم کرنا کیسا ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں۔

1287
1288

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: پاک کا ظاہری اطلاق ہے کہ آنکھیں بند کرنے پر نہی وارد ہوئی ہے ۔( النھر الفائق ، جلد 01، صفحہ 282، طبع دار الکتب العلمیہ ) اسی طرح بحر الرائق میں ...

1288
1289

بچے کودودھ پلانے سے وضوکاحکم

جواب: پاک کوبلاحائل چھونا وغیرہ وغیرہ ۔وجہ اس کی یہ ہے کہ : مکلف کے بدن سے نکلنے والی پاک چیزاگرچہ بہتی ہو،اس سے وضونہیں ٹوٹتا،جیسے آنسو،پسینہ،تھوک،ناک ...

1289
1290

بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم

سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟

1290