سرچ کریں

Displaying 1281 to 1290 out of 8424 results

1281

ماہِ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں ۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟ سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)

1281
1282

کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟

سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟

1282
1283

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

جواب: دن وہ مدت پوری ہو ۔ اور اب اس کے ورثا میں مال تقسیم کر دیا جائے گا ۔ جو اس مدت گزرنے سے پہلے فوت ہو گئے ،وہ غائب شخص کے وارث نہیں بنیں گے۔ (دررالحکام ...

1283
1284

ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟

1284
1285

کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم

جواب: دنی مدظلہ العالی اپنی کتاب” حج کے 27 واجبات “میں لکھتے ہیں: ”واضح رہے کہ نجاستِ حقیقی مثلاً جسم یا لباس پر پیشاب کا لگا ہونا وغیرہ طواف میں اس سے پاک ...

1285
1286

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: دنی یعنی کم سے کم درجہ یہ ہے کہ وہ اتنا جھکے کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں کو پہنچ جائیں، اور کامل درجہ ہے کہ پیٹھ سیدھی ہوجائے، اور یہ بھی مرد کیلئے ہے، و...

1286
1288

اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟

جواب: دنۃ‘‘ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ اور گائے میں شریک ہو کر قربانی کریں اس طرح کہ ایک اونٹ میں سات افراد شریک ہوں ۔(صحیح الم...

1288
1289

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

1289
1290

کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟

سوال: حدیث پاک میں ناخن کاٹنے کی ممانعت کس دن کی آئی ہے؟

1290