سرچ کریں

Displaying 1281 to 1289 out of 1289 results

1281

کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)

1281
1282

خواب میں بزرگوں کا دیدار ہوسکتا ہے؟

جواب: مسئلہ دریافت کر سکوں۔ آپ نے خواب ہی میں نہ صرف میرے مسئلے کا حل ارشاد فرما دیا بلکہ پانچ اور مسئلے بھی سمجھا دیے۔‘‘(جامع کراماتِ اولیاء،ج2،ص315، مرکز...

1282
1283

ولی اللہ کے مزار پر چادر چڑھانے کی منت ماننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ولیُّ اللہ کے مزارپرچادر چڑھانے کی منّت مانی ہو تو کیا اسے پورا کرنا واجب ہے؟

1283
1284

کیا 14 شعبان کو روحیں گھر آتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)

1284
1285

نیلم نام کا مطلب اور نیلم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: مسئلہ رہتا ہو، تو عوام کہنا شروع کر دیتی ہے کہ نام بد لو، یہ بھاری ہے وغیرہ، اگر ایسا معاملہ ہو، تو عرض ہے کہ شرعاً نام کے بھاری ہونے یا مصائب و آلام...

1285
1286

قرض کی واپسی پر زیادہ لوٹانا

سوال: ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اکثر گھروں میں ایسا ہوتا ہے کہ کسی کا آٹا یا کوئی اور چیز ختم ہو جائے تو وہ ساتھ والے گھر سے لے آتے ہیں اور ساتھ یہ بول آتے ہیں کہ جب ہمارے پاس یہ چیز آ جائے گی تو ہم آپ کو واپس کر دیں گے۔ جب ہماری چیز آ گئی تو اب ذہن میں یہ آیاکہ انہوں نے ہماری مدد کی تھی، لہذا جو بھی لیا مثلا آٹا تو زیادہ ہی دے آتے ہیں، تو کیا یہ سود ہوگا یا نہیں؟

1286
1287

اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہہ سکتے ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت

جواب: مسئلہ ذیل میں کہ خدا وند قدوس کے لیے رب الارباب کا لفظ استعمال کرنا درست ہے یا نہیں، نیز جو شخص اسے شرک بتائے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ تو جواب دیا گی...

1287
1288

چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟

1288
1289

کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )

1289