
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: والا نہیں ہوگا ،اس لیے کہ اس سے پہلے حقیقتاً قیام گزرچکا ہے،اورظاہرالروایہ کے مطابق تکبیرات کہنے کے لیے واپس قیام کی طرف بھی نہیں لوٹے گا،کیونکہ اس م...
کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: کانات پر زکوٰۃ نہیں، اگرچہ پچاس کروڑ کے ہوں، کرایہ سے جو سال تمام پر پس انداز ہو گا اس پر زکوٰۃ آئے گی، اگر خود یا اور مال سے مل کر قدرِ نصاب ہو۔“ (فت...
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
جواب: والا یا قتل ہونے والا اپنی موت کے مقررہ وقت پر ہی مَرا ہے تو پھرقاتل اور خودکُشی کرنے والا دونوں مجرم کیوں قرار پاتے ہیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ شر...
فرشتے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
جواب: والا فرشتہ ہو اور یہ بھی احتمال ہے کہ کوئی اور فرشتہ ہو،تو اس قرآن پڑھنے والے کے منہ سے جتنی بھی قراءت نکلتی ہے وہ فرشتے کے منہ میں داخل ہوتی ہے کیونک...
جواب: کان دار ایسا کرتے ہیں کہ جو چیز ان کے پاس نہیں ہوتی اس چیزکے ملنے کی جگہ کسٹمر کو بتادیتے ہیں اور اس بتادینے پر مطلوبہ چیز کے مالک سے کمیشن کا تقاضا ...
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: کان ہوتاہے کہ جوئےبازوں میں سے ایک کامال دوسرے کے پاس چلاجائے اوریہ بھی امکان ہوتاہے کہ وہ اپنے ساتھی کامال حاصل کرلے، اور یہ نص سے حرام ہے ۔(تبیین ال...
کیا بہت ساری عورتوں کو نماز کے لیے ایک ہی سترہ کافی ہے؟
جواب: کان ہو وہاں سترہ رکھنا مستحب ہے۔ اگر کئی عورتیں اکٹھی نماز پڑھ رہی ہوں اور سب کے سامنے سترہ کی مقدار کوئی چیز ایسی ہو جو سب کے لیےہی سُترہ بننے کے قا...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: والاعطاء انما یکون فی الاعیان دون المنافع ، اذ المنافع لایتاتی فیھا الاعطاء علی الحقیقۃ والثانی : قولہ تعالی: ﴿فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ ...
معذور کا تَیَمُّم کرنا اور بعدِ صحت ان نمازوں کا اِعادہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غریب شخص مَعْذور ہو اس کے دونوں گُھٹنے ٹوٹے ہوں جس کے سبب وہ چل نہ سکتاہو، وہ پانی تک خود بھی نہ جا سکتا ہو اور کوئی شخص اس کو وضو کرانے والا نہ ہو، نہ ہی پانی دینے والا ہو اور نہ ہی پانی خریدنے کی وہ طاقت رکھتا ہو، الغرض اس کو پانی تک کسی طرح قدرت نہ ہوتوکیا وہ نماز کے وقت تَیَمُّم کر سکتا ہے؟ نیز جب ایسا عذر والا شخص تندرست ہوجائے تو کیا اس کے لئے ان نمازوں کا جو تَیَمُّم کے ساتھ ادا کی گئیں ان کااِعادہ کرنا ضروری ہوگا ؟
قرض کون سی کرنسی میں واپس کیا جائے گا؟
سوال: پاکستان والے نے عرب والے سے قرض لیا، عرب والے نے قرض ریال کرنسی کی صورت میں بھیجا جو پاکستان والے کو پاکستانی کرنسی کی صورت میں مثلا ایک لاکھ روپیہ ملا۔ پھر پاکستان کی کرنسی کے ریٹ میں فرق آ گیا۔ اب قرض لینے والا پاکستانی ایک لاکھ روپے واپس لوٹائے گا یا ریال لوٹائے گا۔ قرض دینے والا کہہ رہا ہے کہ قرض دیتے وقت پاکستانی کرنسی کا ریٹ اور تھا اور اب اور ہے۔ اب اگر ایک لاکھ واپس کرے تو کرنسی کے لحاظ سے فرق پڑے گا ؟