سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 691 results

121

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: اسلامی اصول مقرر ہیں اوران اصولوں کے مطابق کاروبار کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔کاروباریا خریدوفروخت سے پہلے ...

121
122

عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟

جواب: تاریخ کا کفارے کے روزوں کے درمیان میں آجانے کی وجہ سے کفارہ ادا نہ ہوا ، کیونکہ کفارہ ادا کرنے میں یہ شرط ہے کہ اس مدت کے اندرنہ تو ماہ رمضان آتا ہو...

122
123

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

123
124

کیا ساری کائنات نبی کریم ﷺ کے صدقے بنائی گئی ہے؟

جواب: تاریخ دمشق میں حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی طویل حدیث کا ایک حصہ یہ ہے کہ :اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا:” لقد خلقت الدنيا وأهلها لأعرفهم كرامتك عل...

124
125

حساب لگا کر تاریخی نام رکھنے کا حکم؟

سوال: بچے کا تاریخی نام حساب لگا کر رکھتے ہیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟

125
126

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟

126
127

سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: ایک شخص کا یکم رجب کو نصاب کا سال شروع ہوا، اب اگلی یکم رجب کو نصاب مکمل نہیں، کہ زکوۃ دے ، لیکن صِفر بھی نہیں ، یعنی کچھ نہ کچھ مال موجود ہے، مگر پھر وہی شخص دوبارہ رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو صاحب نصاب ہو جاتا ہے، تو کیا اب نئے سرے سے نصاب کا سال 15رمضان سے شروع ہو گا یا یکم رجب المرجب ہی رہے گا ؟

127
128

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

128
129

وفات کی عدت کے احکام

جواب: تاریخ کو شوہر کا انتقال ہواہے ، توچا ند سے مہینے لئے جائیں گے اوراگر کسی اورتاریخ کو انتقال ہواہے ، توپورے 130دن گزارنے ہوں گے۔اگرعورت حاملہ ہو ، تواس...

129
130

میں علم کاشہراورابوبکراس کی بنیادہےِِ،اس روایت کی تحقیق

جواب: تاریخ دمشق، ج 9، ص20، دار الفکر، بیروت ) اس معنی کی ايك اورحديث حافظ ابن عساكر رحمہ الله تعالی نے حضرت انس رضی الله تعالی عنہ سے روایت کی ہے جس کے...

130