
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: بکری یا گائے ذبح کی اور اس کا خون نکلا مگر اس نے حرکت نہ کی اور وہ خون ایسا تھا جیسا کہ زندہ جانور سے نکلتا ہے تو امام اعظم علیہ الرحمہ کے نزدیک اسے ک...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: بکری خریدی، مگر خریدتے وقت اسے یہ بات معلوم نہ تھی۔ کچھ دیر بعد بکری نے بچہ دے دیا اور ساتھ ہی اسے معلوم ہوا کہ بکری کو پہلے سے پاؤں میں ایک عیب بھی ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: بکریوں میں سے ایک بکری ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے دی، تو جب سال پورا ہوا، اس وقت اس کے پاس انتالیس بکریاں تھیں، وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی بکری ...
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے اپنی والدہ کی طرف سے قربانی کرنا ؟
سوال: اگر میں نے اپنی طرف سے قربانی کرنے کی نیت کر کے قربانی میں حصہ ڈال لیا جو کہ مجھ پر واجب بھی تھی اور پھر میری ماں نے بولا کہ میرے نام کی قربانی کر دیتے ،تو اس کے بعد میرا دل کرتا ہے کہ وہ قربانی اپنی ماں کے نام پر کروں۔کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: قربانی کےجانور کی ہو اور قربانی کرنے والا اپنے لیے بیچ رہا ہے، تواوپرجو جوازوالی صورت بیان ہوئی اس میں بھی یہ جائز نہیں ہےکہ یہ تمول ہے اور قربانی سے ...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: بکری کے سات اجزاء کو مکروہ جانتے تھے: پتہ، مثانہ، شرمگاہ، ذکر، خصیے، غدود اور خون۔(المعجم الأوسط للطبرانی، حدیث 9480، ج 09، ص 181، دار الحرمين، القاه...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: بکری خریدی، جسے اس نے دیکھا نہیں تھا۔ بکری زید کے قبضے میں آئی اور اُس نے ابھی خیارِ رؤیت استعمال نہیں کیا تھا، کہ اگلے ہی دن آسمانی بجلی سے مر گئی۔اب...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: بکری ذبح کرتا اور اس کے سر کو بکری کے خون سے لتھیڑ دیتا۔ پھر جب اسلام آیا تو ہم ساتویں دن بکری ذبح کرتے تھے اور بچے کا سر منڈواتے اسے زعفران سے لتھیڑت...
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ہر سال اپنے ادارے میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہوں، لیکن ہر سال میں بطور وکیل اجتماعی قربانی کرتا ہوں، جس کی وجہ سے رقم کا حساب رکھنا مشکل ہوتا ہے اور آخر میں باقی رقم بھی واپس کرنی ہوتی ہے، لہذا اس سال میں ”بیع سلم“ کے طریقے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنا چاہتا ہوں، یعنی جو بھی حصہ ڈالنا چاہے گا میں اسے کہوں گا کہ: آپ مجھے ایک حصے کے برابر رقم مثلاً:بیس ہزار روپے دے دیں، اس کے عوض میں چاند رات کو فلاں جنس، نوع ، عمر اور وزن کے جانور کا ساتواں حصہ آپ کے سپرد کر دوں گا، پھر آپ چاہیں، تو عید والے دن آپ کی طرف سے قربانی کر دوں گا، کیا میرا ایسا کرنا، جائز ہے؟