
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: حضرت مریم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کے بارے میں فرمایا﴿وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓىٕكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰىكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰىك...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”فقیر غفراللہ تعالی اسی پر فتویٰ دیتا ہے کہ بدن سے نجاست دُور کرنے میں دھونا یعنی پانی ...
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: حضرت ابو سعید خُدری رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ جب اُن کا وقتِ وصال قریب آیا ،تو اُنہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور پہن لیے۔ پھر فرمانے لگے:...
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
جواب: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہماکوفرماتے سناکہ حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ کوا ن کی چارپائی پررکھاگیاتولوگوں نے ان کوگھیرلیااوروہ ان کواٹھائے جانے سے...
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
جواب: حضرت امام احمد رضا خانرحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’مدرسین وامثالہم اجیر خاص ہیں، اور اجیر خاص پر وقت مقررہ معہود میں تسلیمِ نفس ل...
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے شعر کے متعلق پوچھا گیا،تو آپ نے جوابا ارشاد فرمایا کہ...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟
قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا
جواب: حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”داڑھی قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں ، جبڑوں ، ٹھوڑی پر جمتی ہے اور عرضاً اس کا بالائی حصہ کانوں اور...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟
جواب: حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”علماء تو بغرضِ حصولِ شفاء ودفعِ بلا متفرق اشیاء جمع فرماتے ہیں کہ اپنی زوجہ کہ اس کا م...