
تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب تیجے وغیرہ کا ختم شریف پڑھا جاتا ہے تو ختم شریف پڑھنے والا جب اس آیت”مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ“ کو پڑھتا ہے توپڑھنے والا قرآن پاک پڑھنا جاری رکھتا ہے اور سننے والوں میں سے بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک سن کرزبان سے درود پاک بھی پڑھتے ہیں اور انگوٹھے بھی چومتے ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیجئےکیا یہ درست ہے؟
کیا صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا بھی درود پاک ہے ؟
سوال: کیا ہم بطورِ درود پاک صرف ”صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ پڑھ سکتے ہیں جبکہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ذکر نہیں؟
کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
سوال: ایک بندہ ذکر و درود میں مصروف ہو ، اگر کوئی شخص اسے سلام کرے، تو کیا ذکر و درود کو روک کر سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: درود و وظائف، خواہ تلاوت کررہاہو اس سے علیحدہ ہو کر نماز پڑھنے میں بھی آواز کانوں میں پہنچتی ہے، لوگ بھو ل جاتے ہیں، خیال بہک جاتا ہے، ایسے موقع پر ...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: درود، کھانا کھلانے، مہمان داری وغیرہ پر رقم خرچ کی، تو یہ اسی کے حصے میں سے شمار کیا جائے گا، وہ دوسروں سے مطالبہ نہیں کر سکتا۔ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد ...
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی و امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
جواب: درود کے معنی میں ہے،لہذا نہ اسے غائب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی انبیائے کرام علیہم السلام کے علاوہ کسی پر انفرادی طور پر بولا جاسکتا ہے پس...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: درود شریف پڑھ دو ۔ یہ صورت جواز کی ہے۔(فتاوی رضویہ، ج23، ص537،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) صدر الشریعہ بدر الطریقہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمة ال...
نمازِ جنازہ میں بعض تکبیریں رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی نماز جنازہ میں شریک ہوا، ابھی ثنا ہی پڑھ رہا تھا کہ امام نے چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا، تو اس صورت میں یہ شخص کیا کرے سلام پھیر دے یا درود پاک و دعا پڑھ کر سلام پھیرے؟
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
نماز میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھنے کا حکم
سوال: پہلی رکعت میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھ لیا تو کیا نمازمیں سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟