
آوارہ کتا نقصان پہنچاتا ہو،تو اسے مارنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ذبح کر دیا جائے ، اس کے علاوہ اسے بلا ضرورت ڈنڈے مارنے ، پتھر مارنے، رسی باندھ کرگھسیٹنے یا زہر دے کر تڑپا تڑپا کر مارنےکی ہر گز اجازت نہیں۔ واضح...
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
سوال: سنن ابی داؤد میں حدیث ہے:” وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود“ ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہیےکہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟
ہجڑا اگر قربانی کا جانور ذبح کرے تو کیسا؟
سوال: قربانی کا جانور اگر ایسا شخص ذبح کرے جو نہ مرد ہواور نہ عورت ،قربانی ہوجائےگی ؟اورکیا اس کا گوشت کھاسکتے ہیں؟
اجتماعی قربانی میں وقتِ ذبح شرکاء کے نام لینے کا حکم
سوال: جانور ذبح کرتے وقت شرکاء کے نام زبان سے نہیں کہے لیکن دل میں نیت تھی کہ یہ فلاں فلاں کی قربانی ہے تو اس طرح قربانی ہوجائے گی ؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: پہلے دو رکعات ، ظہر کے بعد دو رکعات ، مغرب کے بعد دو رکعات ، عشاء کے بعد دو رکعات ، ظہر سے پہلے چار کعات ، جمعہ سے پہلے چار رکعات ، اور جمعہ کے ب...
جواب: ذبح شرعی کے اصولوں کے مطابق ذبح کرتا ہے تو اس کا ذبیحہ حلال ہے،لہذاشرابی بیچنے والااگرشرعی اصولوں کے مطابق جانورذبح کرے توجانورحلال ہوجائے گالیکن اس ک...
زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم
جواب: ذبح کرنے کی حاجت نہیں، لہذا اگر زندہ مچھلی سے کوئی حصہ جدا کر لیا یا اس کے ٹکڑے کر دئیے ، تو اسے کھانا حلال ہے، البتہ مچھلی والے کو چاہیے کہ اسے عمومی...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
جواب: ذبح شدہ جانور کی دم کھانا جائز ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹی ہویا بڑی ۔دُم بھی جانور کے گوشت کا کھایا جانے والا حصہ ہوتا ہے ۔اسے ممنوع یا مکروہ اجزاء میں ...