
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: دینار ودرہم اور سونے چاندی کے بنے ہوئے زیورات میں کچھ فرق ہے اور وہ یہ کہ دینار و درہم تو عقد میں متعین نہیں ہوتے، بلکہ یہ ذمہ پر لازم ہوتے ہیں، لہٰ...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: لینا لازم ہے۔ (بحر الرائق،ج2،ص225،مطبوعہ دارالکتاب الاسلامی، بیروت) استہلاک یعنی مال ہلاک کرنے کی صورت میں زکوۃ ساقط نہیں ہوگی، جبکہ ہلاک یعنی مال...
جواب: لین دین کرنا، درست ہے ۔ چنانچہ بہارِ شریعت میں ہے :”چوپایہ ، اونٹ ،گھوڑا ،گدھا ،خچر بیل ،بھینسا وغیرہ ان جانوروں کو کرایہ پر لے سکتے ہیں خواہ سو...
انشورنس کمپنی میں اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: لین دین کو لکھنا پڑتا ہے،اس کے متعلق فتاوی رضویہ شریف میں ہے:’’ملازمت اگرسود کی تحصیل وصول یا اس کا تقاضا کرنا یا اس کا حساب لکھنا ، یا کسی اور فعلِ ن...
اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟
جواب: دینے والے اہلِ ذوق دل کی راحت اور روح کا چین محسوس کرتے ہیں۔ اُن کی بارگاہوں میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دستِ دعا دراز کرنے سے بے شمار دینی ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: لینا چاہیے کہ وہ ان پانچوں اَقسام میں سے کس قسم میں داخل ہے اور علماء کے بارے میں اس کا طرز عمل کیسا ہے؟ دراصل آج کل کے دور کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے...
کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟
جواب: لین دین کرتے، زراعت وغیرہ کرتے ہیں مگر بھیک مانگنا نہیں چھوڑتے۔ اُن سے کہا جاتا ہے تو جواب دیتے ہیں کہ یہ ہمارا پیشہ ہے ۔ واہ صاحب واہ! کیا ہم اپنا ...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: دین “ ہے، جو ”اسلام“ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر ہم عقلی طور پر مزید غور کریں ،تو بہت قوی اور مضبوط دلائل سے یہ حقیقت ثابت ہوتی ہے کہ دین انسانی ...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں عام رواج ہے کہ لوگ حضور غوث پاک اور دیگر بزرگانِ دین کی طرف منسوب بہت ساری تصاویر تعظیم کے طور پر گھروں میں رکھتے ہیں ، ان تصاویر کا بہت اعزاز و اکرام کرتے ہیں ، تو اس طرح تعظیم کے ساتھ بزرگوں کی تصاویر گھر میں رکھنا کیسا ہے ؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔