
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا ظہر کے فرضوں کے بعد سنتوں کی ادائیگی کرتے ہوئے اکٹھی چار رکعت کی نیت کر کے ادائیگی کر سکتے ہیں، یعنی پہلی دو رکعتیں بطورِ سنت اور اگلی دو رکعتیں بطورِ نفل ادا ہوجائیں؟
جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟
جواب: ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔ اور بلا عذر شرعی ایسا ہوا ہو تو سچی توبہ بھی لازمی ہے۔ عنایہ شرح ہدایہ میں مذکور ہے:”الجمعة ( تفوت إلى خلف وهو الظه...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: ظہر چار رکعت پڑھی پھر ذوالحلیفۃ میں دو رکعت پڑھی۔)الصحیح البخاری،صفحہ205،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت ( مذکورہ حدیث صحیح بے شمار کتب احادیث میں ...
حیض میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض کے دنوں میں جو نماز روزے چھوٹ گئے ان کی بعد میں قضا لازم ہے یا نہیں ؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟
تنہا نماز پڑھتے ہوئے سنت موکدہ چھوڑنے کا حکم
سوال: میری ظہر کی نماز جماعت سے رہ گئی اور ابھی میں نے گھر میں نماز پڑھنی ہوتو کیا میں صرف فرض پڑھ سکتا ہوں؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
سوال: کیا ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل حدیث سے ثابت ہیں ؟