سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 4303 results

121

عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟

سوال: عورتوں کو حرم شریف میں نماز اپنے ہوٹل میں پڑھنی چاہیے یا مسجدالحرام میں،اسی طرح مدینہ منورہ میں ۔زیادہ فضیلت کس میں ہے ؟

121
122

کیا عورت کا سر پر عمامہ باندھنا جائز ہے؟

جواب: عورتوں کا سر پر عمامہ باندھنا جائز نہیں ہے اس لیے کہ عمامہ باندھنا مردوں کے ساتھ خاص ہے اور عورتوں کا عمامہ باندھنے سے مردوں کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہ...

122
123

کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے

جواب: عورتوں کےلئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری نہیں ہے، البتہ عورت کےلئے بہتر ہےکہ عورتوں کی پہننے والی چیزوں ( مثلا چوڑیاں، انگوٹھی، بالیاں وغیرہ) م...

123
124

مرد کے لئے لیڈیز چپل پہننے کا حکم

جواب: عورتوں سے مشابہت ہے اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم نے مردوں کو عورتوں اور عورتوں کومردوں کی مشابہت اختیار کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ...

124
125

کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟

جواب: عورتوں کے لیے مسجد ِ بیت (یعنی گھروں میں نماز کے لیے مخصوص جگہ) پر اعتکاف ہوتا ہے ،مردوں کا نہیں ۔ یا درہے کہ رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتک...

125
126

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ اس لیے بہت ...

126
127

عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟

127
128

نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟‎

جواب: عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ، اس لیے بہت ...

128
129

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔

129
130

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

130