
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: عورتوں میں مشہور ہے کہ جب تک چلّہ نہ ہوجائے زچہ پاک نہیں ہوتی محض غلط ہے خون بند ہونے کے بعد ناحق ناپاک رہ کر نماز روزے چھوڑ کر سخت کبیرہ گناہ میں گرف...
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا عورتوں کا بھی فرض نماز میں دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ تنزیہی ہےاور جس نماز میں اس طرح کا ہوا، کیااس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
جواب: عورتوں کے دانتوں میں مسی کی ریخیں جم جاتی ہیں کہ ان کے چھیلنے میں دانتوں یا مسوڑھوں کی مضرت کا اندیشہ ہے تو جب تک یہ حالت رہے گی اس قدر کی معافی ہوگی ...
کیادوران ِخطبہ عورت گھر میں نماز ِظہر پڑھ سکتی ہے؟
جواب: عورتوں پرنہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
عورت کا کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
جواب: عورتوں کے نَماز پڑھنے کے لئے سب سے بہترین جگہ ان کے گھروں کے تہہ خانے ہیں ۔ (مسند احمد، رقم الحدیث 26542،ج 44،ص 164،165، مؤسسة الرسالة) وَاللہُ اَعْل...
کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پرعورتوں کے بیچ میں کھڑے ہوکرنمازصلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی توکیا نماز ہوجائے گی ؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)
جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: عورتوں سے متعلق سخت وعید آئی ہے۔نیز ستر کا حصہ نظرآنے کی صورت میں اس حصے کے نظرآنے کے اعتبارسے نمازہونے یانہ ہونے کی مختلف صورتیں بنیں گی ۔ ہاں اگر س...
خواتین کا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
جواب: عورتوں کی خوشبو وہ ہے کہ جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک پوشیدہ ہو۔(جامع الترمذی،جلد2،صفحہ107،مطبوعہ:کراچی) مفسرِ شہیرحکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی...