سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 686 results

121

عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟

جواب: غلطی سے بغیر ارادے کے ان الفاظ سے قسم کھالی جب بھی قسم ٹوٹنے کی صورت میں قسم کا کفارہ لازم ہوگا۔ البتہ یہاں یہ ضرور یاد رہے کہ بعض لوگ ماضی کی...

121
122

کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: غلطی یا بھولے سے )ہی کیوں نہ واقع ہوئی ہو،البتہ اگرامین نے امانت کی حفاظت میں کسی طرح کی غفلت کامظاہرہ نہ کیا،بلکہ اس کوسنبھال کررکھا،پھربھی امانت ہ...

122
123

اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟

سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟

123
124

وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟

124
125

تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟

جواب: غلطی سے مطلقاً نماز فاسد نہیں ہوتی۔ جیسا کہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”خطا فی الاعراب یعنی حرکت،سکون ، تش...

125
126

نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟

سوال: نفل روزے میں روزہ دار ہونا یاد ہو اور کلی کرتے ہوئے غلطی سے حلق میں پانی چلا جائے ،تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟اگر روزہ ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس صورت میں رمضان کے روزے کی طرح، نفل روزے میں بھی باقی دن روزے دار کی طرح رہنا واجب ہوگایا روزہ ٹوٹنے کے بعد کھانے پینے کی اجازت ہوگی؟

126
127

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

127
128

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: غلطی سے مطلقاً نماز فاسد نہیں ہوتی۔ جیسا کہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”خطا فی الاعراب یعنی حرکت،سکون ، تش...

128
129

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

جواب: غلطی سے کھانے پینے والے کا عذر ، عذرِ نسیان کے برابر نہیں۔حسامی میں ہے:”لا یستقیم تعدیۃ الحکم من الناسی فی الفطر الی المکرہ والخاطی لان عذر ھما دون ع...

129
130

نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟

130