سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1743 results

121

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: مسلمانوں کا اجماع چار تکبیروں پر ہوگیا ہے۔ اسی وجہ سے آج ہم بھی جنازہ میں چار تکبیریں کہتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے چار تکب...

121
122

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: مسلم ودیگر کتبِ صِحَاح و سُنَنْ میں ہے، :”عن عامر بن عبد اللہ بن الزبير، عن أبيه، قال: كان رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم إذا قعد يدعو، وضع يده اليمنى...

122
123

غیر مسلم سے بچے کا ختنہ کروانا

سوال: کیا غیر مسلم سے بچے کا ختنہ کروا سکتے ہیں؟

123
124

غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا

سوال: غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینے کا کیا شرعی حکم ہےکیونکہ ہوسکتا ہے کہ وہ ایک ہی برتن میں بناتے ہوں۔؟

124
125

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: غیر کسی قید کے درود شریف پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے، لہذا اذان سے پہلے، اذان کے بعد، اقامت سے پہلے، اقامت کے بعد جب چاہیں درود شریف پڑھ سکتے ہیں، ش...

125
126

ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟

126
127

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟

127
128

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟

سوال: اگر کسی نے قربانی کا گوشت کسی غیر مسلم کو دیا، تو اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟

128
129

غیر مسلم پر قرآنی سورت پڑھ کر دم کرنا

سوال: کیا کسی غیر مسلم پر کوئی سورت پڑھ کر دم کر سکتے ہیں؟

129
130

غیر مسلم کو قرآن پڑھانے کا حکم

سوال: اگر کوئی غیر مسلم ہم کو قرآن پڑھانے کا کہے، توکیا ہم اس غیر مسلم کو قرآن مجید پڑھا سکتے ہیں؟

130