ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے ایک گائے کسی بزرگ کے نام پر چھوڑ رکھی ہے جو کبھی کسی کے کھیت میں جا کر اس کی فصل کھا جاتی ہے اور کبھی کسی کی دوکان پر جا کر اس کا غلہ کھانے لگتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں اسے منع نہ کرو، ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ اس طرح لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے گائے آزاد چھوڑ دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس گائے کو نقصان پہنچانے سے منع کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ ایک آدمی یہ کہہ رہا تھا کہ بزرگ کے نام پر جانور مقرر کرنا ہندؤوں کا طریقہ ہے۔ ایسا کہنا کیسا ہے؟
منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟
جواب: کہنا کہ "اگر میں اس طرح کروں تو مجھ پر حج لاز م ہے"، پھر دوبارہ اسی طرح حلف اٹھانا اس بات کا احتمال رکھتا ہےکہ یہ دوسرا پہلے کی خبر ہو(لہذا حلف اٹھانے...
سلام کرنا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینا ؟
سوال: سلام کرنا افضل ہے یا سلام کا جواب دینا افضل ہے؟ زید کا کہنا ہے سلام کرنا سنت ہے، جبکہ جواب دینا واجب ہے اورفرض سنت ونفل سے افضل ہوتا ہے، لہذا جواب دینا سلام کرنے سے افضل ہے، تو کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
سوال: ایک شخص کا کہنا ہے کہ حاملہ عورت پر روزہ رکھنا ضروری نہیں ، اسے روزہ معاف ہے ، کیا یہی حکمِ شرع ہے ؟
ایمان کی شاخیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟
جواب: کہنا ہے اور ان میں سب سے نچلا درجہ کسی تکلیف دینے والی چیز کو راستے سے دور کر دینا ہے اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے ۔ یہ ایمان کی شاخیں دراصل ای...
خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
سوال: کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا کیسا؟
نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کہنا عرفاً جواب نہیں لھذا مفسد نماز ہونے کا سبب نہیں پایا گیا۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”والنظم للاول“ لو...