سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 2895 results

121

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

121
122

کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟

سوال: ایک بندہ ذکر و درود میں مصروف ہو ، اگر کوئی شخص اسے سلام کرے، تو کیا ذکر و درود کو روک کر سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟

122
123

جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟

123
124

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: شخص کی عیادت فرمائی جو بیماری سے چوزے کی طرح ہوگیا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تم کوئی خاص دعا یا اللہ سے سوال کیا کرتے تھے...

124
125

روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟

سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

125
126

مستحق سمجھ کر زکوۃ دی، بعد میں پتہ چلا کہ وہ سید ہے تو ؟

سوال: زید نے ایک شخص کو زکوٰۃ کی نیت سے کچھ رقم دی، جبکہ زید کو اُس شخص کے معاشی حالات کی بنا پر اس بات کا ظنِ غالب تھا کہ یہ شخص مستحقِ زکوٰۃ ہے، لیکن اب کسی ذریعے سے زید کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ وہ شخص تو سید ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ اگرادا نہیں ہوئی تو واپسی کی کیا صورت ہوگی؟ کیونکہ وہ شخص تو اُس رقم کو خرچ بھی کرچکا ہوگا؟

126
128

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

128
129

جس شخص پر پیشاب کے بعد استبراء لازم ہو، اس کا امام بننا

سوال: اگر کسی شخص پر پیشاب کرنے کے بعد استبرا ء لازم ہو اور اس کے قطرے چلنے سے یا لیٹنے سے، بیٹھنے سے یا قطرے زائل کرنے کے جو بھی طریقے ہیں،ان میں سے کسی بھی طریقے قطرے بالکل زائل ہو جائیں اور اب اس کو یقین ہوجائے کہ کوئی قطرہ نہیں آئے گا تو کیا وہ امامت کروا سکتا ہے؟

129
130

کیا نیوتا یا نیندرہ سود ہے؟

جواب: شخص پر قرض ہوتی ہے، پھر جب وہ اس رقم کو واپس کرتا ہے، تو یا اتنی ہی لوٹاتا ہے یا پھر زیادہ رقم دیکر اس پر مزید قرض چڑھا دیتا ہے اور یہ سلسلہ اسی طرح چ...

130