
جواب: مکروہ اور سنت متوارثہ کی مخالفت ہے اور جو اذان بیٹھ کر دی جائے، اُسے کھڑے ہو کر دوبارہ کہنا مستحب ہے، البتہ عذر کی وجہ سے بیٹھ کر اذان دینا بلا کراہ...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: مکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے ، جبکہ اس سے مؤذن کو ناگوار گزرتا ہو ، لیکن اگر کوئی دوسرا شخص مؤذن کی اجازت سے اقامت کہے، یا بغیر اجازت کے کہےاور اس سے...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے۔ ٭ ہاں!اگر نجومی کو عاجز کرنا مقصود ہو تو جائز ہے، لیکن یہ جواز اس کے لیے ہے جس کا یقین حکمِ شریعت پر مستحکم ہو، ورنہ یہ نہ ہو کہ نجومی ک...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: مکروہ نہیں ہے، ہم بھی کھاتے پیتے ہیں جیسا کہ وہ بھی کھاتے پیتے ہیں۔ حرام محض وہ تشبہ ہے جو ان امور میں ہو جو مذموم (برے) ہیں یا جن سے (اصل) ارادہ ہی ت...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفِ ثوب میں داخل ہے جس سے حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ ...
عصرکی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کرنا
جواب: مکروہ وقت سے پہلے سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں اور مکروہ وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کے حوالے سے تفصیل ہے۔ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: مکروہ وناپسندیدہ ہے، ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہو،اسے نہ چھ...
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی اور شرعاً ناپسندیدہ ہے، لیکن اگر غالب گمان یا یقین ہو کہ سوتے رہنے سے نماز کا مکمل وقت یا جماعت نکل جائے گی اور صبح ہی آنکھ کھلے گی...
جواب: مکروہ ِتنزیہی و خلاف ِ اولی ہے،ناجائز وگناہ نہیں،البتہ اگر لوگ صلوٰۃ التسبیح ،صلوٰۃ التوبہ ،تہجد یا دیگر نوافل جماعت کے ساتھ ادا کریں ، تو انہیں منع ن...
عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟
جواب: مکروہ ہے۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث پاک میں ہے: ”ان امرأة سألت عائشة قالت: تختضب الحائض؟ فقالت: قد كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم و نحن نختضب، فلم يكن...