
حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا
سوال: عورت حالت حیض میں پیپر کی تیاری کے لئے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ سکتی ہے؟اور پیپر میں قرآن پاک کا ترجمہ لکھ سکتی ہے؟
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں بھی سجدہ کرنا ، جائز ہے ،لیکن افضل یہ ہے کہ کسی غیر ِمکروہ وقت میں ادا کرےاور اگر آیتِ سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت ...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
جواب: آیت یا اس سے زیادہ پڑھ لینے کے بعدیاد آجائے کہ سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی ہے ، تو یہی حکم ہے کہ سورۃ الفاتحہ پڑھیں اور پھر دوبارہ سورت ملائیں،یعنی تراویح ...
تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب تیجے وغیرہ کا ختم شریف پڑھا جاتا ہے تو ختم شریف پڑھنے والا جب اس آیت”مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ“ کو پڑھتا ہے توپڑھنے والا قرآن پاک پڑھنا جاری رکھتا ہے اور سننے والوں میں سے بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک سن کرزبان سے درود پاک بھی پڑھتے ہیں اور انگوٹھے بھی چومتے ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیجئےکیا یہ درست ہے؟
جواب: آیت اور حدیث: چنانچہ اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ م...
جواب: آیت 55) اس آیتِ کریمہ کے تحت تفسیر خازن میں ہے: ’’ وفي الآية دليل على صحة خلافة ابي بكر الصديق والخلفاء الراشدين بعده، لان في ايامهم كانت الفتوحات ا...
جواب: آیتیں بیان فرماتاہےتاکہ تم غوروفکر کرو۔‘‘ (القرآن،پارہ2، سورۃالبقرہ،آیت219) اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر خازن میں ہے:”وأما الميسر فهو القمار واشتقاق...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: آیت 59 ) مذکورہ بالا آیت کے تحت تفسیر روح البیان میں ہے:”اربعا ولدتھا خدیجۃ وھی زینب و رقیۃ و ام کلثوم و فاطمۃ رضی اللہ عنھن متن فی حیاتہ علیہ ...