
جواب: نمازی عورت کے ساتھ زندگی بسر کرنا گناہ نہیں ہے۔(در مختار، ج4 ، ص 416، مطبوعہ پشاور) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ ”مؤذیۃ “ پر وضاحت فرماتے ہیں...
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: نمازی مقررنہیں ہوتے،اسی طرح بازاروں اوراسٹیشن وغیرہ کی مساجد،جہاں لوگ آتے رہتے ہیں ، اورنمازپڑھ کرچلےجاتے،ہیں،ان کاحکم یہ ہےکہ وہاں اذان و اقامت کےس...
شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سےشیشہ میں عکس نظرآئے،اوریوں خشوع وخضوع میں خلل واقع ...
ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: نمازی کے سامنے اس قسم کا چلتا ہوا ہیٹر ہو،تو اس میں کراہت نہیں، کیونکہ مجوسی ( یعنی آگ کی پوجا کرنے والے لوگ ) اِ س کی پوجا نہیں کرتے اور اگر بھڑکتی ہ...
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: نمازی سجدہ سہو نہیں کرے گا کہ یہاں فرض ہی باطل ہو گئے ہیں، جس کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی، لہذا اس کی حاجت بھی نہیں۔ اور اگر نمازی چوتھی ر...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: نمازی پر اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب نہیں۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نویں ذی الحجہ کی فجر سے لے کر تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر فر...
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: نمازی کی اپنی نماز بھی شروع نہیں ہو گی، کیونکہ اس نے شرکت (جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے) کی نیت کی ہے، حالانکہ اس کی یہ نماز انفرادی نماز کا غیر ہے۔ د...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض نماز پڑھتے ہوئے قعدہ اولیٰ میں نمازی نے التحیات کے بعد درودِ پاک اور دعا بھی پڑھ لی اور پھر تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہو گیا، آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور یونہی نماز مکمل کر لی، تو اب اُس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: نمازی سجدہ سہو نہیں کرے گا کہ یہاں فرض ہی باطل ہو گئے ہیں، جس کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی، لہذا اس کی حاجت بھی نہیں۔ اِس مسئلہ میں اصحابِ متون نے...