سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1729 results

121

قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔

121
122

قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔

122
123

صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟

سوال: کیا صدقے کا گوشت سارے گھر والے کھا سکتے ہیں ،نیز کیا عزیز و اقارب اور پڑوسیوں کو صدقے کاگوشت دے سکتے ہیں؟

123
124

بیوہ پر اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر لازم ہوگا یا نہیں؟

جواب: ورنہ ان کا صدقہ فطر بھی انہی کے مال سے ادا کیا جائے گا۔البتہ ماں پراپنے چھوٹے بچوں کی طرف سے صدقہ فطر دینا واجب نہیں ہے۔...

124
125

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: ور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں کے برابر قرار دیا۔ اِسی طرح جلیل القدر تابعی حضرت ابو سعید امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ن...

125
126

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟

126
127

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ساڑھے چار تولہ سونا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں، کیا قربانی واجب ہے؟ اسے میں کبھی کبھار پہن لیتی ہوں لیکن نیت یہ ہے کہ یہ میرے بچوں کے لیے ہے، کیا میں ایسی صورت میں اس کی شرعی مالک ہوں؟

127
128

بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟

سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟

128
129

قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم

سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟

129
130

کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: وری ہے کہ خالصۃً اللہ عزوجل کی رضا کے لیےاپنا ہر قسم کا نفع ختم کرکے کسی غیر ہاشمی مستحقِ زکوٰۃ مسلمان کو زکوٰۃ کی نیت سے اس رقم وغیرہ کا مالک بناد...

130