سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 5886 results

121

برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا کوئی عورت برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی کر سکتی ہے؟

121
122

پلاسٹک کے دستانے پہن کر بے وضو قرآن پاک کو چھونا کیسا؟

سوال: کیا پلاسٹک کے دستانے پہن کر بغیر وضو قرآن مجید کو چھوسکتےہیں۔

122
123

عورت کس رنگ کا برقع پہنے ؟

سوال: کالے رنگ کے علاوہ گہرے رنگ یا کسی اور رنگ کا برقع پہن سکتے ہیں یا صرف کالے رنگ کا؟

123
124

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

سوال: پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

124
125

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

سوال: عمرہ کے لیے غسل کرنے کے فوراً بعد احرام پہننا ضروری ہے یا کچھ وقت کے لیے کوئی اور لباس پہن کر بھی احرام پہن سکتے ہیں؟

125
126

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

جواب: پہنچنے والا ہے،پس مناسب یہ ہے کہ وہ اس کے آداب کو بجا لائے۔ (شرح النووی علی مسلم ، ج5،ص99،مطبوعہ،دار احیاء التراث،بیروت) علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ...

126
127

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

127
128

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

128
129

مرد و عورت کیلئے انگوٹھی پہننے کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عقیق کا نگینہ انگوٹھی میں لگا کر پہن سکتےہیں؟

129
130

کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

130