
چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اُلٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے اور اس کی انگلیاں قبلہ رُو ہوں ،ہاں اگر عذر کے سبب چارزانو بیٹھتا ہے، تو ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: پاک میں ہے:”لا يحل للمرأة أن تصوم و زوجها شاهد الا باذنہ“ترجمہ: عورت کے لیے شوہر کی موجودگی میں اُس کی اجازت کے بغیر(نفل) روزہ رکھنا حلال(جائز) نہیں۔...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: طریقہ اختیار کیا جاسکتا ہے،پہلا طریقہ یہ ہےکہ مرد کاجنازہ امام کے سینے کے سامنے رکھاجائے اور ا س جنازے کی پائیتی یا سرہانے والی جانب عورت کا جناز ہ ر...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہونا ضروری ہے۔ مزید تفصیل یہ ہےکہ عباراتِ فقہاء کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ ہے۔ کسی کا مال ناحق و باطل طور پر کھانا ، ناجائز و گناہ ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُو...
سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟
دو الگ ملکوں میں رہنے والوں کا نکاح پڑھانے کا طریقہ
جواب: پاکستان میں نکاح ہورہا ہے اور لڑکا مدینہ شریف میں ہے ،تو وہ وہیں سے فون وغیرہ کے ذریعے کسی ایسے شخص کو اپنے نکاح کا وکیل بنادے ،جو اس نکاح کی مجلس می...