
قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟
جواب: دنیا بھرکے مسلمان حالیہ سالوں میں تقریبا8کھرب روپے کی قربانی کرتے ہیں ،اس سے کن افراد کو فائدہ ہوتاہے اس کی چند مثالیں ملاحظہ کیجئے: قربانی کے...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: دن جنت سے اس کی میراث قطع فرما دے گا۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الوصایا،ص194،مطبوعہ کراچی) اورمیراث کے متعلق اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے:﴿یوصیکم اللہ فی...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: حج عن الغیر بلا امر انہ یقع عن الفاعل فیسقط بہ الفرض عنہ وللآخر الثواب فراجعہ‘‘ترجمہ:اگر وارث نے میت کے حکم سے اس کی طرف سے قربانی کی تو اس پر لازم ہے...
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: حج أو اعتمر قبض على لحيته، فما فضل أخذه‘‘ ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےروایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارش...
جواب: دن ) میں بیوی سے ہمبستری کرنے کا کفارہ۔ 32۔معاملات (عہد و پیمان)کو پورا کرنا۔ 33۔ اللہ پاک کی نعمتوں کا شمار اور اس پر واجب شکر گزاری۔ 34۔غیر ضروری...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: دنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان پر کوئی اعتراض واقع نہیں ہوتا کہ : اولا :اہل عرب میں اس طرح کے کلمات رائج ہیں مثلاً تیری ناک خاک آلو...
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
جواب: حج أو اعتمر قبض علی لحیتہ فما فضل أخذہ“ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہماسےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:مشرکین کی مخ...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
مجیب: ابومحمد محمد فراز عطاری مدنی