سرچ کریں

Displaying 1321 to 1330 out of 3603 results

1321

فری لانسنگ ویب سائٹ کے ذریعے کام لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فری لانسنگ کے ذریعے لوگ ہمیں ہائر کرتے ہیں اور کوئی پروجیکٹ دیتے ہیں ، پروجیکٹ کی رقم بھی فکس طے ہوجاتی ہے اور پروجیکٹ مکمل کرکے دینا ہوتا ہے تو فری لانسنگ ویب سائٹ اپنا کمیشن رکھنے کے بعد ہمیں اس کی پیمنٹ کردیتی ہے۔ ایسا کرنا کیسا؟

1321
1322

بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟

1322
1323

مونچھوں کے بال استرے سے مونڈنا کیسا ؟

سوال: مونچھوں کے بال استرے کے ساتھ مونڈوا دینا کیسا ہے؟ کیا یہ گناہ ہے؟

1323
1324

مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا

جواب: دینا یا مشورہ دے، دینا یہ کوئی قابل معاوضہ کام نہیں ہے، اس وجہ سے ڈاکٹر کا لیبارٹری والوں سے کمیشن لیناشرعاًدرست نہیں ہے۔ فتاوی شامی میں ہے ”الدلالۃ ...

1324
1325

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

جواب: دمناہ۔“یعنی مکروہِ تنزیہی سے مراد ایسا کام ہے کہ جسے چھوڑ دینا اس کے کرنے سے بہتر ہے، اور یہ خلافِ اولیٰ کا مرادف ہے، جیسا کہ ہم نے اسے ماقبل ذکر کیا ...

1325
1326

کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ پڑھنے کی شرعی حیثیت

جواب: دمته،ثم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فيه ما شاء الله ان يقول،ثم قال:ائذن لعشرة، فاذن لهم،فاكلوا حتى شبعوا،ثم خرجوا،ثم قال:ائذن لعشرة،فاذن لهم،فاكل...

1326
1327

بارش کا پانی اور نالی کا پانی مکس ہوجائے تو اس پانی کا حکم

جواب: دینا یا رقم وصول کیے بغیر رسید بنا کر دینا شرعاً جائز نہیں ہے؛ کیونکہ یہ واضح جھوٹ ہے اورساتھ میں خیانت وغیرہ ناجائز کاموں میں تعاون کی صورت پائی جا ر...

1327
1328

اجرت طے کئے بغیر نکاح پڑھانا کیسا ؟

جواب: دینا ہوگا تو یہ اجارہ ہی ہے لہٰذا اگر عرف میں اجرت متعین نہ ہو تو پھر فریقین کا پہلے سے طے کرنا ضروری ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...

1328
1329

مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟

جواب: دینا سُود ہے، لہٰذا یہ طریقہ جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...

1329
1330

رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا

سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟

1330