
نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا ہل جائے تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے دوران دائیں پاؤں کا انگوٹھا اٹھانے یا ہلانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ساڑھے چار تولہ سونا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں، کیا قربانی واجب ہے؟ اسے میں کبھی کبھار پہن لیتی ہوں لیکن نیت یہ ہے کہ یہ میرے بچوں کے لیے ہے، کیا میں ایسی صورت میں اس کی شرعی مالک ہوں؟
الٹی قمیض پہن کر نماز شروع کردی تو کیا حکم ہے؟
جواب: لیے ہے اور کامل طریقے سے ادا کرنے کےلیے نماز توڑنا مستحب ہے۔...
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟
سوال: عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوگیا اور عورت نے نماز شروع نہیں کی اور حیض شروع ہوگیا تو کیا اس نماز کی قضا فرض ہے ؟
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم
جواب: لیے رحمت ہونے کے بارے میں اللہ رب العزت کافرمانِ ذیشان ہے:﴿ وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ﴾ترجمہ کنزالایمان :’’اور ہم نے تمہیں ن...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض لوگ جانوروں کے مرنے کے بعد حنوط کروا لیتے ہیں اور گھر میں رکھ لیتے ہیں، تو کیا حنوط کیے ہوئے جانور کو گھر میں زینت کے لیے سجا کر رکھ سکتے ہیں؟ نیزان کی خریدو فروخت کے بارے میں کیا حکم ہے؟
نجاست لگے کپڑوں کو دھویا،لیکن نجاست کا نشان رہ گیا،تو اس میں نماز کا حکم
سوال: اگر کسی کے کپڑوں پرنجاست لگ جائے تو اس کو پاک کر کےنماز پڑھنی ہوگی اور اگروہ کپڑا دھویا جائے ،لیکن نشان وغیرہ رہ جائے، تو کیا پھر بھی کپڑا ناپاک ہوگا اور اس کپڑے میں نماز نہیں ہوگی؟
عورت کا باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: عورت اگر اتنے باریک کپڑے پہنے جس میں جسم کی رنگت ظاہرہویا باریک دو پٹہ اوڑھے جس سے بالوں کی سیاہی ظاہر ہواور جسم کے جن اعضاء کو چھپانا ضروری ہے وہ کپڑوں سےجھلکیں توایسی صورت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: لیے کہ طیلسان مخیط نہیں لیکن طیلسان کو بٹن نہ لگائے جیسا کہ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، اس کےبرخلاف حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ...