سرچ کریں

Displaying 1331 to 1340 out of 1487 results

1331

پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟

1331
1332

فرنیچر پر کارٹون بنانا کیسا؟

جواب: جانور وغیرہ کا کارٹون بنایا جو ذی روح کی حکایت کر رہا ہوتا ہے تو ایسا کارٹون بنانا جائز نہیں۔ لہٰذا کسٹمر اگر فرنیچر پر ایسا کارٹون بنانے کا کہےجو ذی ...

1332
1333

تصویر والا لباس بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کپڑوں پر انسان یا جانور کی تصاویر بنی ہوتی ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ایسالباس پہننا یا بچّوں کوپہناناکیسا ہے؟ نیز ایسے کپڑے بیچنے کا کیا حکم ہے؟

1333
1334

قربانی کے وقت کے متعلق تفصیل

سوال: (1) قربانی کے وقت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ عید کے تیسرے دن یعنی ذو الحج کی بارہ تاریخ کو کتنے بجے تک قربانی کی جاسکتی ہے اور عوام میں یہ جو مشہور ہے کہ قربانی کا وقت عید کے تیسرے دن 10 بجے تک یا ظہر تک ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (2) اور مزید یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ ایک شخص اگر جان بوجھ کر بغیر کسی وجہ کے قربانی کے پہلے اور دوسرے دن قربانی نہیں کرتا اور تیسرے دن مغرب سے کچھ دیر پہلے قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟

1334
1335

قرعہ اندازی اور قربانی

موضوع: قرعہ اندازی کے ذریعے قربانی کا جانور دینے کا شرعی حکم

1335
1336

روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم

جواب: جانور کے کاٹنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ جدالممتارمیں ہے "من مبيحات الإفطار: (خوف هلاك أو نقصان عقل و لو بعطش أو جوع شديد و لسعة حية)" ترجمہ: روزہ افطار کر...

1336
1337

مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم

جواب: جانور کی کھال کھانا جائز ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

1337
1338

بندوق سے شکار کرنے کا حکم

جواب: جانور کا شکار اگر غذا یا دوا یا دفعِ ایذاء یا تجارت کی غرض سے ہو جائز ہے اور جو تفریح کے لئے ہو جس طرح آج کل رائج ہے اور اسی لئے اسے شکار کھیلنا کہتے ...

1338
1339

امداد کُن امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر والے اشعار کا حکم؟

جواب: جانور یا اونٹ بیابان جگہ پر بھاگ نکلے جہاں وہ کسی کو نہیں دیکھتا (جو اس کی مدد کرے ) تو وہ یہ کہے ”اے اللہ کے بندو! میری مدد کرو۔“تو بے شک اس کی مدد ک...

1339
1340

طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟

جواب: عمر تک بچی اپنی والدہ کے پاس رہے گی، اور اس دوران بچی کے اخراجات آپ پر لازم ہوں گے۔نو سال کے بعداس کی شادی تک آپ کے پا س رہے گی۔ (2)اگر بچی...

1340