
جواب: حکم قرض کی طرح ہے کہ اسے ادا کرنا لازم ہو یا نہیں؟ مصنف نے جواب دیا کہ اگر عرف یہ ہو کہ لوگ بدل کے طور پر دیتے ہیں، تو ادائیگی لازم ہے، دی جانے والی چ...
جواب: حکم پر اعلی حضرت رحمۃا للہ علیہ کی تحقیق : شیخ الاسلام ، امامِ اہلِ سنت ، اعلی حضرت ، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 1340ھ) سے فتاو...
غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
سوال: غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سے مسلمان حاملہ خواتین کی ٹریٹ مینٹ(Treatment) کروانے کا کیا حکم ہے ؟
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: حکم نہیں دیا جاتا اور بعض علماء کے کلام میں جو ایک آدھ صورت کا جواز ہے ،وہ اسی پر محمول ہے لیکن عمومی حکم حرام ہی کا ہے۔ جادو شیطانی عمل ہے،چنانچہ ا...
شوہر جھگڑے کی وجہ سے کسی عورت سے قطع تعلقی و قطع کلامی کا حکم دے ، تو بیوی کیا کرے؟
سوال: اگر شوہر بڑوں کے جھگڑوں کی وجہ سے بیوی کو اپنی کسی رشتہ دار عورت سے قطع تعلقی و قطعِ کلامی کا حکم دے وہ عورت بار بار پوچھے کہ تم مجھ سے بات کیوں نہیں کر رہی ،توکیا عورت شوہر کے کہنے پر کسی مسلمان عورت سے قطعِ تعلقی و قطعِ کلامی کر سکتی ہے؟
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
سوال: حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جس کتاب میں جاندار کی تصویر ہو، اسے استعمال کرنا
سوال: سکول وغیرہ کی ایسی کتاب استعمال کرنا جس میں متعلقہ موادکے ساتھ کسی جاندار کی تصویر ہو ،اس کا کیاحکم ہے ؟
جو مرتے ہوئے کلمہ نہ پڑھ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص مرتے ہوئے کلمہ نہ پڑھ سکے ، تو اس کا کیا حکم ہے؟