سرچ کریں

Displaying 1361 to 1370 out of 2264 results

1361

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

1361
1362

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: بیان کرتے ہوئے جد الممتار میں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں :”(عاد و سلم):من دون تشهد، لأن القيام الزائد لا يرفع التشهد الصحيح“ترجمہ: واپس لوٹے...

1362
1363

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

جواب: بیان فرمایا ہے کہ امام مسجد محلہ جواولیاء میت سے زیادہ متقی وپرہیزگار ہو اس کو نماز جنازہ پڑھانے کے حوالے سے میت کے اولیاء پرحق تقدم حاصل ہے اور جس ...

1363
1364

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ایک عورت کا کہنا ہےکہ نامحرم ہیں توکیسے سنے؟

1364
1365

حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق - فتویٰ

جواب: بیان کرتے ہیں:’’اور شفاعت کی حدیثیں خود متواتر ومشہور اور صحاح وغیرہ میں مروی ومسطور ۔۔۔ اس دن آدم صفی اللّٰہ سے عیسیٰ کلمۃ اللّٰہ تک سب انبیاء اللہ ع...

1365
1366

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: بیان کیا کہ وہ گویا یوں کہا کرتے تھے: ’’يعبدونهم من دون اللہ، يقولون لهم: ما نعبدكم أيها الآلهة إلا لتقربونا إلى اللہ زُلْفَى، قربة ومنزلة، وتشفعوا ل...

1366
1367

خطاب نام کا مطلب اور محمد خطاب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بیان کرنے والا، لہذا ”محمد خطاب“ نام رکھ سکتے ہیں۔...

1367
1368

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)

1368
1369

سدرۃ المنتہی سے حضرت جبریل علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کاآگے نہ بڑھنا

سوال: حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام سدرة المنتهى پہنچ کر یہ عرض کی کہ میں آگے نہیں جا سکتا ہو ورنہ میرا پر چل جائے گا۔اس کا حوالہ بیان فرما دیں؟

1369
1370

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: بیان فرمائے۔ پہلا فائدہ: تم اس میں سے تازہ گوشت کھاتے ہو۔ اس سے مراد مچھلی ہے۔ یاد رہے کہ سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کا گوشت حلال ہے۔‘‘ (تفسیرِ ص...

1370