
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ اور مستحب کے ترک میں ثواب سے محرومی ۔پھر جو آوازاپنے کان تک آنے کے قابل ہوگی وہ غالب یہی ہے کہ برابر والے کو بھی پہنچے گی،اس میں حرج نہیں، ایسی ...
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: فرقة لأن قدرة اللہ صالحة لذلك‘‘ ترجمہ:مرنے والے سے سوالاتِ قبر پوچھے جائیں گے، اگرچہ اُس کے اعضاء بکھر چکے ہوں یا درندے کھا چکے ہوں، کیونکہ اللہ تعال...
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، ہاں اگر امام کبھی کبھار دوسری سورتوں کی تلاوت بھی کرلیا کرے، تو اب امام کے لیے جہری نماز وں میں بھی سورت کی تعیین میں کوئی کراہت نہیں ہوگ...
بیرون نمازسجدہ تلاوت میں تاخیرکرنا
جواب: مکروہ بھی نہیں اورسجدہ کرنے پرقدرت بھی ہے، توبہتر ہے کہ فوراً سجدہ کر لیا جائے، اوراگر ایسی صورت میں بلاعذر فوراً سجدہ نہ کیا ،تو مکروہ تنزیہی یعنی ...
خانہ کعبہ کے غلاف کی تاریخ اور قیمتی غلاف چڑھانے کی تفصیل
سوال: کعبۃ اللہ پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھایا تھا۔اور کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا کیا ہے۔دوسرا یہ کہ آج کل غلاف کعبہ کو سونے اور چاندی کے تار لگائے جاتے ہیں ،ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ۔کچھ معترضین کا کہنا ہے کہ اس سے بہتر ہے کہ غریبوں کی مدد کی جائے ۔کیا ایسا کہنا درست ہے یا نہیں۔ بینواتوجروا؟
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
تاریخ: 25ذوالقعدۃ الحرام1440ھ29جولائی2019ء
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حرام صحیح ہونے کے لیے نیت کے ساتھ زبان سے تلبیہ کہنا بھی ضروری ہے،لہذا دورانِ نماز فقط دل میں احرام کی نیت کی، تو یہ درست نہیں اور اگر نیت کےساتھ تلب...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
جواب: اور محدثین کرام نےاس بات کو بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی میں سورہ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔ جو یہ ہیں:﴿...
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟