سرچ کریں

Displaying 1361 to 1370 out of 8180 results

1361

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

1361
1362

عریش ہارون نام کا مطلب اورعریش ہارون نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر،سائبان،شیڈ۔"(قاموس الوحید،ص 1015، ادارہ اسلامیات،لاہور) اور ہارون ، اللہ پاک کے ایک نبی علیہ السلام کا نام ہے۔ یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ ب...

1362
1363

مسجد کی دوسری منزل میں صف بنانے کا طریقہ

جواب: پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2...

1363
1364

فاطر نام کا مطلب اور محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر رکھیں کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔جيسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ص...

1364
1365

مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟

سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟

1365
1366

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

1366
1367

سنینہ نام کا مطلب اور سنینہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر معنی اہم نہیں فقط نسبت ہوجانا ہی کافی ہوتا ہے ۔ اسد الغابۃ میں ہے:” سنينةبضم السين، وفتح النون، وسكون الياء تحتها نقطتان، ثم نون وهي سنينةبنت م...

1367
1368

زجاجہ نور نام کا مطلب اور زجاجہ نور نام رکھنا کیسا ؟

جواب: پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ قرآن پاک میں لفظ ”الزجاجۃ“ آیاہے جس کا ترجمہ کنز الایمان ...

1368
1369

ملیحہ فاطمہ کا مطلب اور ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

جواب: پر ہو ، مثلاًعائشہ ،خدیجہ، وغیرہ کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو ں گی۔ القاموس الوحید میں ہے”الملیح:حسین،جاذب صورت،دل...

1369
1370

جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟

جواب: پر قدرت نہ ہو،تو اب ان نمازوں کی قضا بیٹھ کرکی جاسکتی ہےاور جہاں تک سنتِ فجر کی قضا میں قیام فرض ہونے یا نہ ہونے کی بات ہے، تو بعض صورتوں میں سن...

1370