
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
سوال: مرد کا کڑھائی اور بیل بوٹوں والا لباس پہننا کیسا ہے؟
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
سوال: صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
تاریخ: 20رجب المرجب 1446ھ/21جنوری2025ء
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
تاریخ: 23 رجب المرجب 1446 ھ/ 24جنوری 2025 ء
قسطوں(Installments) پر لیا ہوا پلاٹ اصل مالک کو واپس بیچنا کیسا؟
سوال: کہ قسطوں پر خریدا ہوا پلاٹ مہنگا ہونے پر اصل مالک کو بیچنا کیسا؟ تمام قسطوں کی ادائیگی سے قبل اور بعد دونوں صورتوں کی وضاحت فرما دیجئے۔
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2025ء
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
سوال: کیا مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لیے آخری دو رکعتوں میں قراءت نہ کرنا واجب ہے؟ اور ان آخری دو رکعتوں میں بھولے سے واجب چھوٹنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟