سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 949 results

131

میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟

جواب: پانی میں مثلاً نل وغیرہ کے جاری پانی کے نیچے اتنی دیر رکھیں کہ غالب گمان ہو جائے کہ پانی اس کی نجاست کو بہا لے گیا ہو گا، تو پاک ہو جائے گا۔ اور ...

131
132

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔

132
133

ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: آنکھوں سے ناپاک ہونا دیکھیں یا شریعت میں معتبر گواہ پانی کے ناپاک ہونے کی گواہی دیں ۔ بہر حال پوچھی گئی صورت میں پانی مستعمل نہیں ہوگا اور اس کو ناپا...

133
134

جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟

سوال: زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے ؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟

134
135

پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟

سوال: اگر کسی بے وضو شخص نے ٹپ میں موجود پانی میں انگلی ڈالی تو وہ پانی انگلی ڈالتے ہی مستعمل ہو جائے گا یا باہر نکالنے پر ہو گا؟

135
136

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: پانی میں کوئی وزنی پتھر وغیرہ باندھ کر اس طرح ٹھنڈا کر دیا جائے کہ یہ اوراق پانی کی تہہ میں چلے جائیں، وہیں پر گل جائیں، لیکن پانی کی سطح پر ظاہر ہو ک...

136
137

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: پانی کے ذریعے غسل دینے کی اجازت ہے اور نہ ہی تیمم کرانے کی، تو حکم شرع یہ ہے کہ دفنانے کے بعد اس کی قبر پر فوری نماز جنازہ ادا کرلی جائے ، اگر اتنی ت...

137
138

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

سوال: زید پرغسل فرض تھا ،اس نے غسل کرکے نماز فجر ادا کرلی ،نماز ادا کرنے کے بعد اسے شک ہوا کہ معلوم نہیں ، ناک میں پانی ڈالا تھا یا نہیں۔کوئی غالب رائے بھی نہیں بن رہی ،ایسی صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہے؟

138
139

نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

139
140

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

جواب: پانی، نیچے کپڑوں پر گرنے کا اندیشہ ہے جس سے کپڑے خراب ہوجائیں گے، اس لئے اس سے منع فرمایا گیا۔ ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال جائز ہے، صحیح بخاری شریف...

140