
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: بات یاد رہے کہ اس صورت میں زکوٰۃ لینے کی اجازت اسی وقت تک ہو گی جب تک وہ شخص شرعی فقیررہے گا لہٰذا اگراس کے پاس قرض منہاکرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چ...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: بات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں کہ زکوۃ کے مسائل میں فقراء کے نفع والے قول کو لیا جائے ، لہٰذا اس اعتبار سے بھی یہی راجح ہے ۔ امام اہل سنت امام احمد رضا ...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
جواب: بات یاد رہے کہ محض آپ اپنی بہن کے بتائے ہوئے تجربے کی بنیاد پر روزہ نہیں چھوڑ سکتے، کیونکہ یہاں شرعاً خود مریض کا تجربہ معتبرہے، کسی دوسرے شخص کے ک...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: بات سے بھی بخوبی اندازہ لگایاجا سکتا ہے کہ جو لباس دیگر خرابیوں کے ساتھ اللہ عزوجل کے حق کو پورا کرنے( نمازکی ادائیگی) میں بھی رکاوٹ بنتا ہو، وہ کس ق...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: بات کہ اگر حج قران یا حج تمتع والی عورت7 یا8 ذو الحجہ کو پاک ہوجائے، تو کیا عمرہ ادا کرکے منٰی جائے یا عمرہ کیے بغیر بھی منٰی جاسکتی ہے؟تو اس صورت م...
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: بات ہے۔اورجہاں جاندار کی تصاویر آویزاں ہوں وہاں رحمت کے فرشتے بھی نہیں آتے اس لئے تصاویر لگانا ہی جائز نہیں اور مسجد کے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے اس کی...
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے میلاد منانا ثابت ہے؟
جواب: بات پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرمصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم یا صحابہ ٔکرامعلیہمُ الرِّضواننے نہیں کیا ، بلکہ مدار اس بات پر ہے کہ اس کام سے ا...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: بات ہے، جو شخص اس کے کفریات پر مطلع ہوکراس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔قادیانی کے کفریات تو بہت زیادہ ہیں ،یہاں چند ایک کا ذکر کیا جاتا ہے : ...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
سوال: کچھ لوگ کہتےہیں کہ حضورعلیہ الصلاۃ والسلام نے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کےلیےبددعاکی ہے،ایسا حدیث میں موجودہے۔کیایہ بات درست ہے؟