
مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا
سوال: ایک شخص نے اپنے تین سال کے بیٹے کے بال نہ کاٹنے کی منت مانی ہوئی ہے ، اور اس کے بالوں کی چوٹی بنائی ہوئی ہے اور بال کندھوں سے بھی نیچے جا رہے ہیں اس بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟
نومولود کے بال کب اتارے جائیں اوران بالوں کا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا پیدائشی بچے کے بال فوراً اتروانا لازمی ہیں؟ اور اتروا کر پاس رکھ لیں یا کہیں دبا دیں؟
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: student plucking کروانا جائز ہے ؟ خواتین کا کہنا ہے کہ اس میں بھنووں کو باقاعدہ shapeنہیں دی جاتی بلکہ صرف اطراف سے تھوڑے تھوڑے بال صاف کیے جاتے ہیں جن سے بھنویں تھوڑی neat ہو جاتیں ہیں ۔کیا اس کی اجازت ہے شریعت میں ؟ نیز حدیث مبارکہ میں آئی برو کو نوچنے اور نوچوانے والی پر لعنت آئی ہے۔ کیا یہ صورت ہو سکتی ہے کہ نوچے نہ جائیں چھوٹی قینچی کی مدد سے تھوڑے تھوڑے کاٹ لیے جائیں؟
بال کٹے ہوئے جانورکی قربانی کا حکم
سوال: اگر کسی جانور کے بال کاٹ دیئے جائیں تو کیا اس جانور کی قربانی درست ہوجائے گی ؟
انسانی بال بذریعہ سرجری، لگوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہئیر ٹرانسپلانٹ کے ذریعہ بال لگوانے کا کیا حکم ہے ؟
کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟
دوسرے عمرہ سے پہلے حلق یا تقصیر کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر ایک عمرہ کیا ہے تو بال کٹوا لیے ،پھر اگر ایک یا دو ہفتے بعد دوبارعمرہ کیا جاتا ہے تو کیادوبارہ بال کٹوا نا لازمی ہے ؟
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
سوال: اگر خنزیر کا کوئی بال کپڑے میں لگا رہ جائے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کا ہاتھ ،پاؤں وغیرہ کے بال صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لڑکیوں کا اپنے ہاتھ ، بازو ، پیروں کی انگلیوں ، ٹانگوں کے بال صاف کرنا اور ابرو بنوانا، جائز ہےیا نہیں ؟
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟