
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھ لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: قرآن وحدیث ،اجماعِ علما، مفسّرین ،محدثین اور ائمۂ مجتہدین کےاقوال سے ثابت ہے۔ • قرآنِ پاک سے ثبوت: اللہ پاک نے قربانی کے جانوروں کے لیے’’بَہِیۡمَ...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: قرآن و حدیث مالامال ہیں۔ کئی آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے ، لہٰذا یہ نعرہ لگانا”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ بالکل درست اورقرآن...
فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: فجر کے پورے وقت میں سجدہ تلاوت ہو سکتا ہے؟
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: قرآن و حدیث میں ان کو کرنے کا حکم یا ان سےممانعت بیان نہیں ہوئی لیکن اگر ان کو کرنے کا حکم دیا جاتا تو فرض ہوجاتیں اور اگر ممانعت کی جاتی توحرام ہوجات...
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: قرآن جاننے والا امامت کروائے، نہ یہ کہ نابالغ کو بھی امام بنا لیا جائے۔اب قبیلے میں چونکہ نابالغ ہونے کے باوجود حضرت عمرو بن سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ ہ...
نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
سوال: سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتادیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہوتاہے؟