
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: بنائی جاتی(کیونکہ اس طرح ان اشیاء کی قیمت بہت بڑھ جاتی ہے )بلکہ دیگر اشیاء جیسے گنا، جو،گندم ، مکئی ، شہد، انجیر و دیگر نشاستہ دار اشیاءسے بنائی جات...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: بنی اسرائیل، آیت 23) مذکورہ بالا آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے: ”اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کا حکم دینے کے بعد اس کے ساتھ ہی ماں باپ کے ساتھ...
حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟
جواب: حجاج کرام کسی دکان پر جاکر حلق کرواتے ہیں اور جس دکان سے حلق کروایا ہوتا ہے، اس کا کچھ نا کچھ پتا بھی معلوم ہوتا ہے لہذا اگر معاملہ یہی ہو تو ایسی ...
جواب: بنایا جائے اور غیر شعوری طور پر ان کے دلوں کو ایمان کی ان لطیف لذتوں سے آشنا کیا جائے جن کی معنوی کشش کے بل پر آسانی کے ساتھ بہکی ہوئی زندگیوں کا رخ م...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،بلکہ سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ بھی ان افراد کے لیے...
دیگر انبیائے کرام اپنی امت کی شفاعت کریں گے یا نہیں؟
جواب: حجاج بلکہ ہر وہ شخص جس کو کوئی منصبِ دینی عنایت ہوا،اپنے اپنے متعلقین کی شفاعت کرےگا۔نابالغ بچے جو مر گئے ہیں،اپنے ماں باپ کی شفاعت کریں گے۔“(بہارِ ش...
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
جواب: یوسف رحمہ اللہ وھو روایۃ عن ابی حنیفۃ رحمہ اللہ کذا فی الذخیرۃ“ یعنی جب رمضان کے کسی روزے کی قضااورنفل کی نیت سے روزہ رکھاتوامام ابویوسف رحمہ اللہ کے ...
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
جواب: بن سلیمان بن کمال پاشا حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وصال: 940ھ/1534ء)نے اپنی کتاب ”تلوین الخطاب“ میں اِس اُسلوبِ کلام پر تفصیلی بحث فرمائی، نی...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
جواب: بنائے جہالت یہ سمجھتے ہیں کہ صرف عدت میں پردہ کے خصوصی احکام ہوتے ہیں، وہ سخت غلطی پر ہیں ۔عدت و غیرِ عدت میں نسبی، صہری اور رضاعی محارم کے علاوہ سب غ...